PM Laptop Scheme 2026

PM Laptop Scheme 2026

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم 2026 کے تحت قابل طلباء کو مفت Core i5 لیپ ٹاپ دیے جائیں گے۔
یہ اسکیم صرف سرکاری یونیورسٹیوں کے ریگولر طلباء کے لیے ہے۔

 اہلیت کی شرائط

1. آپ سرکاری یونیورسٹی/کالج میں ریگولر طالبعلم ہوں
2. بی ایس، ایم ایس یا پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلہ لیا ہو
3. پچھلے امتحان میں 60% سے زیادہ نمبر یا 2.5 CGPA ہو
4. آپ نے پہلے کبھی PM Laptop Scheme سے لیپ ٹاپ نہ لیا ہو
5. آپ کا ڈیٹا یونیورسٹی نے HEC پورٹل پر اپلوڈ کیا ہو

اپلائی کرنے کا طریقہ

1. HEC کی آفیشل ویب سائٹ pmyp.gov.pk پر جائیں
2. "Student Registration" کے بٹن پر کلک کریں
3. اپنا CNIC نمبر اور یونیورسٹی سلیکٹ کر کے فارم فل کریں
4. تمام تعلیمی کاغذات اپلوڈ کریں
5. فارم سبمٹ کرنے کے بعد یونیورسٹی کے فوکل پرسن سے ویریفائی کروائیں
6. میرٹ لسٹ لگنے کا انتظار کریں

آخری تاریخ: 20 جنوری 2026

ملنے والا فائدہ

- Core i5 لیپ ٹاپ بالکل مفت
- لیپ ٹاپ بیگ اور وائرلیس ماؤس
- 1 سال کی وارنٹی
- ونڈوز اور MS Office انسٹال شدہ

مزید پڑھیں