Ehsaas Undergraduate Scholarship

Ehsaas Undergraduate Scholarship

اہلیت
1:آپ کا خاندان Ehsaas پروگرام میں رجسٹرڈ ہو
2: سرکاری یونیورسٹی میں انڈر گریجویٹ میں داخلہ لیا ہو
3: خاندان کی ماہانہ آمدنی 45,000 سے کم ہو

اپلائی کا طریقہ
1: HEC کی ویب سائٹ ehsaas.hec.gov.pk پر جائیں
2: "Apply Now" پر کلک کریں اور فارم فل کریں
3. کاغذات: شناختی کارڈ، والد کا انکم سرٹیفکیٹ، داخلہ لیٹر

آخری تاریخ: 30 نومبر 2026

رقم: 50,000 روپے سالانہ + ٹیوشن فیس

مزید معلومات