About

Studeed کے بارے میں

Studeed.site پاکستان کے طلباء کے لیے بنائی گئی ایک مفت معلومات کی ویب سائٹ ہے۔
ہمارا مقصد تمام سرکاری اسکالرشپس، وظائف اور تعلیمی اسکیموں کی درست اور آسان معلومات اردو میں فراہم کرنا ہے۔

ہمارا مشن

1. ہر طالبعلم تک سرکاری اسکالرشپس کی خبر پہنچانا
2. اپلائی کرنے کا طریقہ آسان الفاظ میں سمجھانا
3. جعلی خبروں اور ایجنٹوں سے بچانا
4. تعلیم کے ذریعے پاکستان کا مستقبل بہتر بنانا

ہم کون سی معلومات دیتے ہیں؟

Studeed پر آپ کو ان تمام اسکیموں کے مکمل گائیڈ ملیں گے:
- Ehsaas Undergraduate Scholarship
- PM Laptop Scheme
- BISP Taleemi Wazaif
- PEEF Scholarships
- اور دیگر تمام نئی سرکاری اسکیمیں
ہم ہر اسکیم کی اہلیت، کاغذات، آخری تاریخ اور اپلائی لنک ایک جگہ پر دیتے ہیں۔

رابطہ کریں

اگر آپ کی کوئی سرکاری اسکیم کی خبر ہے یا ہم سے کوئی سوال پوچھنا ہے تو Contact پیج کے ذریعے رابطہ کریں۔
ہم 24 گھنٹے میں جواب دینے کی کوشش کرتے ہیں۔
نوٹ: Studeed ایک انفارمیشن ویب سائٹ ہے۔ ہمارا کسی سرکاری ادارے سے تعلق نہیں۔
ہم صرف معلومات فراہم کرتے ہیں، فارم خود فل نہیں کرتے۔

Contact Page